اتوار، 17 ستمبر، 2023

انٹری ٹیسٹ میں 9082 امیدواروں نے حصہ لیا ٹیسٹ میں حاضری کا تناسب %98.35 فیصد رہا۔

  


بولان  یونیورسٹی آف  میڈیکل اینڈ ہیلتھ ساٸنسز کے وائس

 چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد لہڑی کے مطابق بلوچستان کے میڈیکل کالجز کے لیے ہونے والے MDCAT کے انٹری ٹیسٹ میں 9234  امیدوار نے اپلاٸی کیا تھا۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے معیار کے مطابق ایم بی بی ایس کے پاسنگ مارکس %55 فیصد ہے جس میں %22.93 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی 

جبکہ بی ڈی ایس کے پاسنگ مارکس %50 فیصد ہے جس میں %33.07 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی 

  ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ بلوچستان میں سب سے زیادہ نمبر 174 یعنی %87 حاصل کیے

بولان میڈکل کالج کی  300  مکران میڈیکل کالج کی 50 ، جھالاوان  میڈکل کالج کی 50 ، لورالاٸی  میڈکل کالج 50 ہاٸیر ایجوکيشن کی 20 ، غیر ملکی طلبا۶ وطالبات کے لیے18 اور دیگر صوبوں کے لیے 36 یعنی بلوچستان میں مجموعی طور پر  ایم بی بی ایس کی 524  سیٹیں مختص ہیں ہیں اور بی ڈی ایس کے لیے بولان میڈکل کالج کی  54 سیٹیں  مختص ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot