خیبر پختونخوا کی خاتون پولیس آفیسر کو بہترین پولیسنگ اور جبری شادیوں کی روک تھام کے لئے خدمات پر عالمی ایوارڈ دیا گیا۔
انٹرنیشنل ویمن ان پولیسنگ کانفرنس 2023 میں پولیس آفیسر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا
یبرپختونخوا کی خاتون پولیس افسر سونیا شمروز نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ ایس ایس پی سونیا شمروزخان کو پولیس آفیسرآف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
میڈیا کے مطابق سونیا شمروز کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں منعقدہ انٹرنیشنل ویمن ان پولیسنگ کانفرنس 2023 میں پولیس آفیسر
آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔ انہیں یہ ایوارڈ بہترین پولیسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام پر ایوارڈ دیا گیا۔ سونیا شمروز کو انٹرنیشنل
سونیا شمروز ڈی پی بٹگرام
سونیا شمروز ڈی پی بٹگرام اور ڈی پی او چترال کے عہدوں پر فرائض انجام دے چکی ہیں۔
چترال میں تعیناتی کے دوران انہوں نے خواتین پر تشدد جبری شادیوں کی روک تھام کیلئے شکایتی سیل قائم کئےتھے جس کے لیے انہیں عالمی سطح پر سراہا گیا تھا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں