کوئتہ کی معروف سماجی شخصیت سیاسی ورکر اور پاکستان پپلزپارٹی بلوچساتن خواتین ونگ کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثنا درانی نے پارٹی میں حقیقی سیاسی ورکرز کو نظرا نداز کر کے من پسد خواتین کو ٹیکٹ جاری کرنے کے غہر جمہوری طریقے کے خلاف احتجاج کرنے اور دھرنے کے بعد بھی پارٹی قیادت کی طرف سے مثبت جواب نہ ملنے پر صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے حلقہ 42 کوئٹہ 6 سے ازاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کا بولڈ فیصلہ کیا اور اب اس فیصلے پر عملدرامد کا بھی اعلان کردیا ہے سول سوسائٹی کی متحرک سماجی ورک کے اس فیصلے کو زندگی کے تمام شعبوں کے سنجیدہ ووٹرز بہترین فیصلہ قرار دیتے ہوئے ووٹ کے ساتھ نتکابہ مہم میں بھر پور ساتھ دینے کا بھی اعلان کیا ہے
https://www.instagram.com/reel/C19Sw2-NGnT/?igsh=MWhxODhsdm5lZ3Nrdg==
پی پی پی پی کو اپنی زندگی کے قیمتی سال دینے والی سینرز خواتین ورکرز کو نظر انداز کرنے کے خلاف سینرز پارٹی ورکرز جن میں اقلیتی ورکرز خواتین بھی شامل تھی نے پارٹی کے غیر سیاسی غیر جمہوری فیصلے کے خلاف پارٹی کے صوبائی سیکرٹیٹ کے سامنے تین دن دھر دیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں