جمعہ، 19 جنوری، 2024


اکیس وی صدی میں بھی وڈھ شہر سے صرف 70 کلومیٹر کے

فاصلے پر سب تحصیل آڑینجی خضدار میں دیسی ایمبولینس 

یہی کے مفلوک الحال اقوام کے ووٹوں سے اسلام آباد تک پہنچننے والے سرداروں کے دعوے اور بڑی بڑی باتیں تو آپ نے سنی ہوگی  04 دسمبر 2023 وڈھ و گردونواح میں انے والے زلزلے کے بعد اس تصویر کے زریعے انکی حقیقت بھی جان لیں ! زرہ سوچیں علاقے کی باپردہ خواتین کو زچگی کے دوران کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں ؟ ننگ و ناموس کے چیمپئنوں     کی بدترین فسطائیت اور وڈھ کے زمینی حقائق کو نظر انداز کرنا اور  دوبارہ ان سے یہ توقع رکھنا کہ بلوچستان کی تقدیر بدل جائے گی  ایسا ممکن ہی نہیں ہے حقیقت پر پردہ ڈالنا اپنے ہی مستقبل کے ساتھ کھلواڑ اور بدبختی ہوگی

ت کی بنیادی سہولیات کا یہ حال ہےتو تعلیم کا کیا حال ہوگا اور تعلیم سے دور رکھنے کا مطلب تو سمجھتے ہونگے آپ ؟

کیا اس حال کا بھی زمہ دار  بھی کوئی دوسرا صوبہ ہے؟

ا ریاست نے بنیادی صحت و تعلیم دینے سے روکا ہیں ؟

     زباتی تقریروں سے قوم پرستی کا اور مظلومیت کا لبادہ اوڑھنے سے       

ھقائق پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا  سماجی کارکن ہما رئیسانی 



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot