ہفتہ، 27 جنوری، 2024

بلوچستان کے ہونہار طلباء کے لیے اسکالرشپس کا اعلان

 بلوچستان کے ہونہار طلباء کے لیے اسکالرشپس کا اعلان


لوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BEEF) سال 2023-24 کے لیے بلوچستان کے ہونہار طلباء کے لیے اسکالرشپس کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ دستاویزات جمع کروانے کی آخری تاریخ: 22 فروری 2024 ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot