وہ ووٹر جو قیدی ہیں ڈسٹرکٹ سے باہر ملازم ہیں یا معذور و بیمار ہیں دوران الیکشن بامر مجبوری اپنا ووٹ پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹ کاسٹ نہیں کرسکتے وہ 22جنوری 2024 تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلیے بذریعہ پوسٹل یا بذریعہ اپلیکیشن اپنا درخواست صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے آر او زکے نام
درخواست دے سکتے ہیں
اس کے بعد کوئی درخواست ناقابل قبول ہیں
نیز پوسٹل پیپر کے ذریعے اپنا ووٹ نیچے دئیے گئے فارم بھرنے کے مطابق بھر سکتے ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں