گوادر پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی کے راہنما اور حلقہ پی بی 24 گوادر سے نامزد صوبائی اسمبلی کے امیدوار میر بشیر احمد کلمتی کی الیکشن مہم کے سلسلے آج عثمانیہ وارڈ گوادر میں پیپلز پارٹی خواتین ونگ گوادر کی سربراہ صدف گل رخشانی نے شمولتی پروگرام کا نعقاد کیا جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا موقع پر انھوں نے 8 فروری کے عام انتخابات میں میر بشیر احمد کلمتی کی انتخابی نشان تیر پر مہر ثبت کرنے اور پارٹی پروگرام گھر گھر پہنچانے کا بھی اعلان کیا صد گل نے اپنے خطاب میں کہا کہ خواتین کے ووٹ حقیقی جمہوریت کی بنیاد ہیں انشاء اللہ 8 فروری کا سورج پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا ۔ پیپلز پارٹی غریبوں اور مظلوموں کی جماعت ہے۔ 8 فروری کے انتخابات میں ملک کے غریب عوام اپنی ووٹ کی طاقت سے محترمہ شہید بینظیر بھٹو کے فرزند نوجوان قیادت بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیر اعظم بناکر اپنی خدمت کا موقع دیں تیر کے نشان پر مہر لگائیں اس موقع پر پارٹی کے ضلعی صدر یوسف فریادی بھی موجود تھ
خواتین کے ووٹ حقیقی جمہوریت کی بنیاد ہین،صد گل
صدف گل رخشانی نے شمولتی پروگرام سے خطاب کرہی ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں