چار اور 5 فروری کو بیلٹ پیپر کی وصولی اور تقسیم کے لیے تمام ڈاک خانے کھلے رہیں گے۔
پوسٹ ماسٹر جنرل محمد عمران خان کے مطابق عوام کی سہولت کے لیے 4 فروری اور 5 فروری کو بیلٹ پیپر کی وصولی اور تقسیم کے لیے تمام ڈاک خانے کھلے رہیں گے۔انہو ں نے کہا بیلٹ پیپر بر وقت عوام تک پہنچ جائیں۔اور بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ کاسٹ ہو سکے ۔اس ضمن میں پاکستان پوسٹ کا عملہ عوام کی خدمت کے لیے پیش پیش ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں