بدھ، 14 فروری، 2024

چار جماعتی اتحاد احتجاجی شیڈول کا اعلان کر دیا۔

 چار جماعتی اتحاد احتجاجی شیڈول کا اعلان کر دیا۔


15 فروری کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ریلیاں اور مظاہرے کیئے جائیں گے۔

17 فروری بروز ہفتہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پارٹی سربراہان محمود خان اچکزئی، سردار اختر جان مینگل، ڈاکٹر عبد المالک بلوچ اور عبد الخالق ہزارہ خطاب کریں گے۔

18 فروری بروز اتوار بلوچستان بھر میں قومی شاہراہوں پر پیا جام ہڑتال ہو گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot