جمعہ، 2 فروری، 2024

ووٹ کا حق استعمال کرنا افارد باہمی معزوراں کا بھی حق ہے

                                   


ووٹ کا حق استعمال کرنا افراد باہمی معزوراں اب کا بھی حق ہے 
ووٹر  

ووٹ سلپ کا پرنٹ لے لیں۔ اور اپنا شناختی کارڈ 8300 پر میسج کر کے ووٹ کی تفصیل اس پرچی میں بھر کر شناختی کارڈ کے ساتھ رکھ دیں۔ تمام فیملی ارکان، ہمسایوں ، دوستوں اور اہل محلہ کی مدد کریں۔ کیونکہ الیکشن ڈے کو پولنگ کیمپ میں رش کی وجہ سے گھنٹوں لگ سکتے ہیں صرف پرچی کے لیے۔ اس لیے ابھی سے یہ کام کریں اور 8 فروری کو بلا تاخیر پولنگ اسٹیشن جائیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot