کوئٹہ:ٹریفک پولیس کی کم عمر موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی ‘39موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں ۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ٹریفک پولیس شبانہ حبیب ترین نے بتایا کہ ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان کی ہدایت پر کم عمر موٹر سائیکل سواروں کیخلاف خصوصی مہم کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز اسپنی روڈ پر دوران چیکنگ 39کم عمر موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی کر کے موٹر سائیکلیں بند کی گئیں ان کا کہنا تھا کہ والدین کو بھی احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے اور کم عمر بچوں کو گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ہر گزچلانے نہ دیں۔ انہو ں نے مزید بتایا کہ دو سوذوکیاں ایک رکشہ بھی بند کیا گیا جبکہ ٹوٹل 61چالان کئے گئے 3مزدا ٹرکوں کو اوقات کار کیخلاف ورزی پر27ہزار روپے کا جرمانہ کیا گیا ۔ ڈی ایس پی نے بتایا کہ ٹریفک پولیس ٹریفک کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں لیکن اس ضمن میں عوام کا تعاون نا گزیر ہے کیونکہ مشترکہ کوششوں سے ہی ٹریفک نظام میں بہتری لا کر خود کو مہذب قوم اور معاشرے میں ڈھالا جا سکتا ہے
جمعہ، 23 فروری، 2024
Home
Unlabelled
کوئٹہ:ٹریفک پولیس کی کم عمر موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی
کوئٹہ:ٹریفک پولیس کی کم عمر موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
عدد أكبر من الفقرات يتيح لك مولد النص العربى زيادة عدد الفقرات كما تريد، النص لن يبدو مقسما ولا يحوي أخطاء لغوية، مولد النص العربى مفيد لمصممي المواقع على وجه الخصوص، حيث يحتاج العميل فى كثير من الأحيان أن يطلع على صورة حقيقية لتصميم الموقع، ومن هنا وجب على المصمم أن يضع نصوصا مؤقتة على التصميم ليظهرن يبدو وكأنه نص منسوخ، غير منظم، غير منسق، أو
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں