جمعرات، 8 فروری، 2024

ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ الیکشن کمیشن

 اج کی چھٹی اپ کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے دی گئی ہے لہذا  جلدی سے اپنے حلقے کے پولنگ بوتھ پر جاہین اور اپنا ووٹ کاسٹ کریں


ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ الیکشن کمیشن 

ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن 

شہری 5 بجے سے قبل اپنے ووٹ کاسٹ کرنے متعلقہ پولنگ سٹیشن پر پہنچ جائے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot