سلام آباد: نومنتخب ایم این اے نوابزادہ جمال رئیسانی کی سردار اختر مینگل سے ملاقات
نوابزادہ جمال رئیسانی نے این اے 256 سے کامیابی پر سردار اختر مینگل کو مبارکباد دی
نوابزادہ جمال رئیسانی کی ملاقات قومی اسمبلی میں افتتاحی سیشن کے دوران ہوئی
نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے خود جاکر سردار اختر مینگل کی نشست پر ان سے ملاقات کی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں