پارلیمانی اداروں کے تحفظ کے لیے ملک کر جدوجہد کرنے کا فیصلہ
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا وفد کے ہمراہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات موجودہ صورتحال اور دھاندلی زدہ انتخابات پر گفت و شنید کوئٹہ / نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکریٹری حاجی فدا حسین دشتی اور نومنتخب رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے جمعہ کے روز ملاقات کی اس موقع پر پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال اور مرکزی سیکرٹری حامد خان اچکزئی بھی موجود تھے دونوں رہنماوں کے مابین حالیہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی نتائج کی تبدیلی پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ انہوں نے حالیہ انتخابات کو ملکی تاریخ کا بدترین اور دھاندلی زدہ انتخابات قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ اور پارلیمانی اداروں کو بچانے کے لیئے مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے اور دیگر سیاسی و جمہوری قوتوں کے ساتھ مل کر تحریک چلانے کے امر پر اتفاق کیا
جمعہ، 16 فروری، 2024
Home
Unlabelled
ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی وفد کے ہمراہ پشتونخواہعوامی ملی پارٹی کے سربارہ محمودخاناچکزئی سے ملاقات
ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی وفد کے ہمراہ پشتونخواہعوامی ملی پارٹی کے سربارہ محمودخاناچکزئی سے ملاقات
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
عدد أكبر من الفقرات يتيح لك مولد النص العربى زيادة عدد الفقرات كما تريد، النص لن يبدو مقسما ولا يحوي أخطاء لغوية، مولد النص العربى مفيد لمصممي المواقع على وجه الخصوص، حيث يحتاج العميل فى كثير من الأحيان أن يطلع على صورة حقيقية لتصميم الموقع، ومن هنا وجب على المصمم أن يضع نصوصا مؤقتة على التصميم ليظهرن يبدو وكأنه نص منسوخ، غير منظم، غير منسق، أو
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں