- قطرچیریٹی کی جانب سے کوئٹہ میں رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر 300سے زائد مستحق، غریب افراد اور افغان مہاجرین امیں راشن تقسیم کیا گیا اس موقع پر قطرچیریٹی پروجیکٹ کے مینجر اعجاز الرحمن خلیل،پروجیکٹ آفیسرفہد علی کیانی،مانیٹرنگ افسر ندا بتول،ڈپٹی ڈائریکٹر کمشنر افغان مہاجرین میراحمد ریکی بھی موجود تھے ایوب اسٹیڈیم میں مستحق اور غریب افراد میں راشن تقسیم کرنے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروجیکٹ آفیسر فہد علی کیانی نے کہا کہ قطر چیریٹی کی جانب سے بلوچستان کے 6اضلاع کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، چاغی اورچمن میں 1800خاندانوں میں مفت راشن تقسیم کیا جارہا ہے کوئٹہ میں آج 300خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے جس میں چنے5کلو،گھی 5کلو،کھجور2کلو،آٹا15کلو،چینی 5کلو چاول 5کلو،نمک پیکٹ2عدد،چائے پتی 700گرام شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ اس مہنگائی کے دور میں غریب افراد کا گزربسر بہت مشکل ہوگیا ہے اس لئے اس بابرکت ماہ کے دوران مخیر حضرات کو چاہئے کہ وہ اپنے اردگرد غریب اور مستحق افراد کا خاص خیال رکھیں۔انہوں نے کہا کہ قطر چیریٹی کیجانب سے غریب اور مستحق افراد کو باعزت طریقے سے راشن فراہم کیا جارہاہے تاکہ کسی کی عزت و نفس مجروح نہ ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ قطرچیریٹی نے ہر سال کی طرح اس سال بھی بلوچستان کے 6اضلاع میں 1800خاندانوں کی فہرست تیار کی ہے جنہیں مفت راشن فراہم کیا جارہا ے
منگل، 12 مارچ، 2024
Home
Unlabelled
بلوچستان کے 6اضلاع میں 1800 خاندانوں کو راشن فراہم کی اجارہاہے،قطر چیرٹی پروجیکٹ کے مینجر اعجاز الرحمن خلیل
بلوچستان کے 6اضلاع میں 1800 خاندانوں کو راشن فراہم کی اجارہاہے،قطر چیرٹی پروجیکٹ کے مینجر اعجاز الرحمن خلیل
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
عدد أكبر من الفقرات يتيح لك مولد النص العربى زيادة عدد الفقرات كما تريد، النص لن يبدو مقسما ولا يحوي أخطاء لغوية، مولد النص العربى مفيد لمصممي المواقع على وجه الخصوص، حيث يحتاج العميل فى كثير من الأحيان أن يطلع على صورة حقيقية لتصميم الموقع، ومن هنا وجب على المصمم أن يضع نصوصا مؤقتة على التصميم ليظهرن يبدو وكأنه نص منسوخ، غير منظم، غير منسق، أو
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں