جمعرات، 7 مارچ، 2024

خواتین کا عالمی دن صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لیے دنیا بھر میں منایا جاتا ہے،رفت

 خواتین کا عالمی دن صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لیے دنیا بھر میں منایا جاتا ہے، یہ دن منانے کا مقصد خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے اور مساوی معاشرے کی تشکیل کے لئے اقدامات کرنے کے لئے افراد اور تنظیموں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ اس دن کے سلسلے میں کانسیپٹ کیفے بلوچستان نے ایس او ایس ولیج کوئٹہ کے یتیم بچوں اور بیوہ / اکیلی  خواتین کے ساتھ جشن منایا۔ ہاتھوں پر مہندی  لگائی اورچوریاں  پہناکران کے چہروں پر مسکراہٹ پھیلائی گئی  

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، آئیے ہم سب مل کر آچی کا جشن منائیں




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot