مقتولہ حمیر بی بی کے قاتل فورا گرفتار کیے جاہیں ،صدر کوئٹہ بار اسیوسی ایشن قاری رحمت اللہ
بھائی نے قتل کی ایف ائی ار
شوہر سسر کے خلاف دی گی ہے
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں واضع طور پر منہ پر تکیہ رکھ کر سانس بند بند کرکے قتل کرنے کی نشادھی ہوچکی ہے کوئٹہ پریس کلب میں کوئٹہ بار کی کابینہ کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس
اس موقع پر بلوچستان ہائی کورٹ بار کے نائب صدر سلیمان ایڈوکیٹ نے بھی واقعہ کی مزمت کی اور پولیس کی طرف سے ایف ائی ار درج ہونے کے بعد انکوئری کرانے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوے پولیس اقدام کی مزمت کی
بار کے صدر نے مزید کہا کہ
سائنس بند کرکے قتل کیا گیا ہے اغا ضعئیب شاہ ایڈوکیٹ کو دھکیاں دی جارہی ہیں ہم ، وکلا کو تنہا نہیں چھڑیں گے ۔ڈی ائی جی نصیرا باد ایس ایس پی ،سمیت دیگر پولیس افیسران قاتلوں کے تحفظ کے لیے دوبارہ انکوائری کرنے کی بجائے قاتلوں کو فورا گرفتار کریں کوئٹہ بارآغا ضعیب کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ائی پولیس اپنے ادارے کو پارٹی بننے سے روکیں
کوئٹہ بار کے صدرقاری رحمت اللہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں