وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان یوتھ پالیسی 2024 سے متعلق اجلاس
بلوچستان میں یوتھ فیسلی ٹیشن سنٹرز فعال کرنے کا فیصلہ
نوجوانوں کی درست سمت میں رہنمائی ضروری ہے،
بلوچستان یوتھ پالیسی صوبے کے نوجوانوں کی ضروریات کے مطابق تشکیل دی جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت
یوتھ پالیسی میں صنفی مساوات کو ملحوظ خاطر رکھا جائے،
نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لئے مواقعوں کی فراہمی پالیسی کا حصہ ہونی چاہیے
یوتھ پالیسی میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کو یقینی بنایا جائے،
محکمہ یوتھ افئیرز جامع سفارشات پر مبنی ڈرافٹ تشکیل دیکر دس روز میں پیش کرے ،
بلوچستان یوتھ پالیسی صوبے کے جوانوں کی موثر نمائندگی کی آئینہ دار ہوگی ،
اجلاس میں رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی کی خصوصی شرکت
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، سیکرٹری یوتھ افئیرز جاوید انور شاہوانی ، بلوچستان ویمن کمیشن کی چئیرپرسن فوزیہ شاہین بھی شریک
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں