سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے دکی بارودی سرنگ دھماکے کے بعد لورالاٸی اور کوٸٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نفاذ کردی
دکی بارودی سرنگ دھماکے کے تیرہ زخمی مریضوں کو لورالاٸی ٹیچنگ ہسپتال لائے گٸے۔ایم ایس
دو شدیدزخمیوں کو ابتداٸی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے ٹراما سینٹر کوٸٹہ ریفر کردیا گیا۔ایم ایس ڈاکٹر یاسر حسین شاہ
زخمی مریضوں کو لورالاٸی ٹیچنگ ہسپتال میں ہر ممکنہ طبی امداد فراہم کی جارہی ہے
لورالاٸی ٹیچنگ ہسپتال کے سرجنز ، آرتھوپیڈک سرجنز ، انستھزیا اسپیشلسٹ ، فارماسسٹس ، نرسز ، پیرا میڈیکل اسٹاف و دیگر طبی عملہ زخمی مریضوں کو طبی امداد کی فراہمی میں مصروف عمل۔ایم ایس
کی۔ٹھیکدار ندی میں دو بارودی سرنگ دھماکے ایک شخص جانبحق سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 15 افراد زخمی ایس ایچ او جلیل احمد مری
دکی۔پہلا بارودی سرنگ دھماکہ کوئلے سے لوڈ ٹرک گزرنے کے دوران ہوا دکی۔دوسرا بارودی سرنگ دھماکہ موقع پر لوگ جمع ہونے کے بعد ہوا
دکی۔دھماکے سے ایک نوجوان جانبحق پندرہ زخمی ہوگئے ہیں
دکی۔دھماکے سے دکی پریس کلب کے صدر اللہ نور ناصر بال بال بچ گئے ہیں
دکی۔پریس کلب کے صدر اللہ نور ناصر واقعے کی کوریج کررہے تھے
دکی۔واقع میں جانبحق اور زخمی ہونے والے افراد سول ہسپتال دکی منتقل کردئیے گئے
دکی بارودی سرنگ دہماکے کے زخمی مریضوں کے نام
1.رحیم خان ولد تاجو (ریفر ٹراما سینٹر کوٸٹہ)
2.کامران ولد اکبر(ریفر ٹراما سینٹر کوٸٹہ)
3.کامران ولد عبدالحکیم
4.روزی الدین ولد عبدالمالک
5.قاسم ولد ظفر اللہ
6.عصمت اللہ ولد دین محمد
7.نصیب اللہ ولد اللہ نور
8.نجیب اللہ ولد حیات اللہ
9.مراد محمد ولد عبدالکریم
10.نیک داد ولد نظام
11.فضل ولد خیر اللہ
12.طارق ولد حسین
13.شفا۶ محمد ولد گل محمد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں