سول اسپتال کوئٹہ میں مریضوں کے تیمارداروں کے غیر سنجیدہ رویے
ویل چیئر اور اسٹیچر کے حصول کےلئے شناختی کارڈ یا ضروری دستاویزات جمع کرانے کے بعد سرکاری اشیاء واپس کرنے سے قاصر رہتے ہیں
سول اسپتال کوئٹہ میں سینکڑوں کی تعداد میں ویل چیئر اسٹیچر اپنے ساتھ لے گئے
مریضوں کے تیمارداروں کے سینکڑوں شناختی کارڈ اور دستاویزات سول اسپتال میں موجود
یمارداروں کی جانب سے فراہم کردہ موبائل نمبر اکثر بند رہتے ہیں
اسٹیچر اور ویل چیئرز کی واپسی یقینی بنائی جائے تاکہ دیگر مریضوں کے کام آسکے، اسپتال انتظامیہ کی اپیل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں