جمعرات، 4 جولائی، 2024

ٹیکنیکل اسکولوں کو دوبارہ فحال کرنے کی ضرورت ہے,صوبائی وزیر تعلیم ر احیلہ حمید خان درانی

 صوبائی وزیر تعلیم  راحیلہ حمید خان درانی کا ڈائریکٹوریٹ آف سکولز کا دورہ ،


ڈائریکٹر اسکول  اختر کھیتران اور اسٹاف  نے صوبائی وزیر کا استقبال کیا ،

ڈائریکٹر اسکول اختر محمد نے  صوبائی وزیر کو بریفنگ دی 

صوبائی وزیر نے ڈائریکٹوریٹ میں انسداد ہراسگی سیل  کے دفتر کا بھی افتتاح کیا 

صوبائی  وزیر نے ایک ایک دفتر کا معائنہ کیا ،آفیسروں اور اسٹاف سے مسائل دریافت کئے، 

دفاتر میں موجود قدیم اور پرانے کمپیوٹر اور آلات پر اظہار  حیرت 

جدید دنیا میں ہم ابھی بھی قدیم  دور میں رہ رہے ہیں    

وزیر کو خوش کرنے کے لئے  سب اچھا ہے کی رپورٹ  مت دو ،خامیاں ہر جگہ ہیں انکو مل کر ٹھیک کرینگے 

 ٹریننگ پروگرام  بہت ضروری ہے   

ٹیکنیکل اسکولوں کو دوبارہ فحال کرنے کی ضرورت ہے   

اسکولوں کی حالت اور نظام تعلیم کو اس بہتر کرنا میری اولین ترجیح  ہے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot