جمعرات، 22 اگست، 2024

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ٹیلی کلینک سہولت سے مفت مستفید ہوں

 ٹیلی کلینک


 پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت انداز .

واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔

حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 *ٹیلی-کلینک*🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔

🩺ڈاکٹر ظفر اقبال

ناک کان گلہ

0301-7026914


🩺ڈاکٹر عمران

ماہر امراض گردہ

0321-3093663


🩺ڈاکٹر وقاص قریشی

فیملی فزیشن

0320-0724587


🩺ڈاکٹر عامر عادل

معدہ جگر آنت

0300-8662579


🩺ڈاکٹر محمد عارف 

دل بلڈ پریشر

0300-9666875


🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری

چائلڈ اسپیشلسٹ

0300-7206935


🩺ڈاکٹر آصف لطیف

ایکسرے الٹرا ساؤنڈ

0300-6671026


🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ

شعبہ انتہائی نگہداشت

0300-6626115


🩺حکیم زبیر، مطب حکمت کدہ

دیسی / یونانی علاج 

03034007211


🩺ڈاکٹر نعمان اکرم

نیوروفزیشن

0300-9459434


🩺ڈاکٹر خاور شہزاد

آرتھوپیڈک

0333-6574689


🩺ڈاکٹر اعجاز لک

امراض چشم

0300-9650703


🩺ڈاکٹر ذوالقرنین

فیملی فزیشن

0305-5684628


🩺ڈاکٹر رحمن مقبول

جنرل سرجن

0300-6506144


🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام

معدہ جگر

0300-7258400


🩺ڈاکٹر غفران سعید

ماہر امراض جلد

0322-7611321

(واٹسیپ)


🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گل

فیملی فزیشن

0322-7611321


🩺ڈاکٹر عنبرین

گائنی


00966-567336011 (واٹس ایپ)

🩺ڈاکٹر محمد نسیم جاوید    03002711813

(واٹس ایپ)

(فیملی فزیشن اینڈ ماہر نفسیات و جنسیات) 


 🩺حکیم زبیر، مطب حکمت کدہ

دیسی / یونانی علاج 

03034007211


پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کرشئیر  کیجیے:


*اطلاع عام و اہم  معلومات 😗  

آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام

Cancer care hospital

کینسر کئیرھاسپیٹل ہے

لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے

‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں

کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے

صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں

یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض

آ رھےہیں

‏جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے

کینسر کے لاعلاج مریضوں کو اکثر ہسپتال گھر بھیج دیتے ہیں

جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں

لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے

جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں

‏تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے

آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں

یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے

‏ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے

 پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے

ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر

(ہسپتال کےانچارج ہیں)

نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں ‏روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ سبحان اللہ ۔ 


اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں

شکریہ و جزاک اللہ


 Hospital Site :

1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.

‏PHONE No.

0092 423 52 18 956-60

0092 423 53 97 605


اس میسج کو  کسی Group میں ارسال کریں۔

کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے .

 آمین۔۔دعاوں میں یاد رکھنا۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot