اتوار، 1 ستمبر، 2024

اج کے دن یکم ستمبر 1977کو لائل پور کا نام تبدیل کیا گیا

  

 اج  کے دن یکم ستمبر 1977کو لائل پور کا نام تبدیل کر کے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ فیصل کے نام پر فیصل اباد

 رکھا گیا جبکہ لائل پور شہر کی بنیاد 1880میں پنجاب کے لیفٹینینٹ گورنر جیمز لائل نے رکھی انہی کے نام پر شہر کا نام لائل پور رکھا گیا تھا۔۔

لائل پور میوزیم میں "the makers of lyallpur' کے نام سے کارنر موجود یے ۔۔..

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot