بدھ، 4 ستمبر، 2024

موجود مشکلات و مسائل کا حل عمرانی و سماجی تصورات کی تشکیل و تعبیر نو میں پوشیدہ ہیں

 پاکستان میں موجود مشکلات و مسائل کا حل عمرانی و سماجی تصورات کی تشکیل و تعبیر نو میں پوشیدہ ہیں جس پر مکالمے اور ڈائلاگ کے ماحول و پیش رفت کے لئے ادارہ فکر مستقبل نے اکیسویں صدی کے معروف مصنف ممتاز محقق و دانشور پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان نے مدابرانہ کتاب تصنیف کی ہے جس کی تقریب رونمائی 

بیوٹمز یونیورسٹی کوئیٹہ میں انعقاد کیا گیا ،

مجلس فکر و دانش علمی و فکری مکالمہ، جو کوئٹہ کے سطح پر موجود تھینک ٹینک اور انسانی زندگیوں میں بہتری و توانائی لانے کے لئے کوشاں ادارہ اس قیمتی کتاب کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا گیا ہے 

,,پاکستان میں 

 معاہدہ عمرانی کا امکانی مستقبل اور تصور اقبالستان ،،

کے نام سے وقت و حالات کے مطابق بامقصد و نتیجہ خیز پالیسیاں تشکیل دینے کی کوشش کے طور پر اس قیمتی کتاب کی اشاعت کی گئی ہے مزکورہ بالا کتاب گوشہ ادب اور بیوٹمز یونیورسٹی میں دستیاب ہیں ##

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot