بدھ، 11 ستمبر، 2024

محکمہ صحت میں کنٹریکٹ اسامیوں پر اپلائی کرنے والوں کو کل آفر لیٹرجاری کیے جائیں گئے

 محکمہ صحت بلوچستان اعلامیہ


محکمہ صحت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام ڈاکٹرز اور نرسز کو مظلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے اسسٹنٹ  پروفیسر ، سٸینر رجسٹرار ، اسپیشلسٹ اور نرسز کی کنٹریکٹ آسامیوں کے لیے درخواستيں جمع کرواٸی تھی وہ کل مورخہ 12 ستمبر بروز جمعرات سیکشن آفیسر 1 کے آفس سے اپنے آفر لیٹر وصول کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot