بدھ، 18 جون، 2025

شادی ہالز میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے شخص اشخاص سمیت شادی ہال کے عملے کیخلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے گی ، ایس ایس پی آپریشنز

  ہوائی فائرنگ ایک مجرمانہ عمل ہے، ایس ایس پی آپریشنز 
 ہوائی فائرنگ کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: محمد بلوچ 
 عوام ہوائی فائرنگ سے مکمل گریز کریں 
 ہوائی فائرنگ انسانی جان کے لیے خطرناک ہے: ایس ایس پی آپریشنز 
شادی ہالز مالکان اور شادی ہال کا عملہ شادی کے پروگرامز میں کسی کو بھی اسلحہ کے ساتھ اندر نہ آنے دیں ،  
ا کثر شادی کے پروگرامز میں لوگ ہوائی فائرنگ کرتے ہیں شادی ہالز میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے شخص اشخاص سمیت شادی ہال کے عملے کیخلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے گی ، ایس ایس پی آپریشنز 
 ہوائی فائرنگ کی اطلاع فوری طور پر 15 پر دیں،  
 پولیس کی شہر بھر میں گشت، خلاف ورزی پر فوری کارروائی ہوگی، ایس ایس پی آپریشنز 
 ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے،  
 کویٹہ پولیس اپیل کرتے ہیں کہ والدین اور بزرگ  اپنے نوجوانوں کو ہوائی فائرنگ سے روکیں ، ایس ایس پی آپریشنز 
 قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ایس ایس پی آپریشنز کویٹہ
x

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot