بدھ، 31 جولائی، 2024

فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے ہیں

 فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں  شہید ہو گئے ہیں۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسماعیل ہنیہ نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران میں موجود تھے جنہیں ان کی قیام گاہ پر حملے میں محافظ سمیت قتل کر دیا گیا ہے۔ حماس نے بھی ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot