جمعہ، 2 فروری، 2024

جناب چیف جسٹس صاحب سپریم کورٹ بجلی سپالئی کرنے والی کمپنیوں سے13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کیجاۓ

 جناب  چیف  جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ صاحب بجلی سپلائی والی کمپنیوں سے  13نکاتی ٹیکسز  کی وضاحت  طلب کی جاۓ   




                                        بخدمت جناب  چیف  جسٹس صاجب آف پاکستان سپریم کورٹ

             جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں  تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز  کی وضاحت  طلب کیجاۓ    شکریہ

1. بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟

2. کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟ 

3. کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟

4 . کون سیے فیول کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟ 

5. بجلی کے یونٹس کی قیمت (جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیون؟

6. ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں..

7. جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟

8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟

9. جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟

10. کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.

11. ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟

12. میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟

13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

  منجانب؛ صارفینِ بجلی، آل پاکستان



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot