جمعرات، 1 فروری، 2024

عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

 عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ


                                                      

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات ملتوی کرنے کا کوئی چانس نہیں، چیف الیکشن کمشنر

موجودہ صورتحال میں وقت کی کمی کے باعث بیلٹ پیپرز کی مذید پرنٹنگ کی گنجائش نہیں، چاگلے دنوں میں سپریم کورٹ کی طرف سے امیدواروں کو اجازت ملنے پر صرف اس حلقے کے انتخابات ملتوی ہونگے،

عام انتخابات کے نتائج قانون کے مطابق رات 1 بجے تک دینگے، 

آر ٹی ایس کے بجائے ای ایم ایس کے استعمال کا مقصد شفاف انتخابات کرانا ہے، 

انتخابات بروقت کرانے کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، 

عدالتی فیصلوں کے باعث بیلٹ پیپرز کی چھپائی سے متعلق پلان میں ردوبدل کرنا پڑا،  

کئی حلقوں میں عدالتی فیصلوں کی روشنی میں بیلٹ پیپرز دوبارہ چھاپے گئے، 

سپریم کورٹ اب تک جن حلقوں پر حکم دے چکی ہے، وہاں بیلٹ پیپرز دوبارہ چھاپنے کا فیصلہ

اس کے بعد کسی حلقے سے متعلق عدالتی فیصلہ آیا تو وہاں الیکشن ملتوی کئے جائیں گے، 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot