وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےکہا ہےکہ حکومت نے ایک جہاز فروخت کرنے کے بجائے عوام کے زیر استعمال لانےکا فیصلہ کیا ہے، حکومت بلوچستان کے دو میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ بلوچستان میں ہیلتھ سروسز سمیت تمام شعبوں میں سروس ڈلیوری کو بہتر بنایا جارہا ہے، فیصلہ سازی کی ترجیحات بدل کر خاطر خواہ نتائج اصل
کیے جاسکتے ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ پیپلز ائیر ایمبولینس مریضوں کی ہنگامی منتقلی کے لیے متعین ہوگیطیاروں میں سے ایک کو ائیر ایمبولینس بنایا جا ئےگا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں