جمعرات، 29 اگست، 2024

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے معظم جا انصاری ائی جی بلوچستان تعنات

 کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے معظم جا انصاری ،

بلوچستان میں دوسری اور مجموعی طور پر تیسری مرتبہ پولیس کی کمان کرینگے 

بلوچستان پولیس کی دوسری مرتبہ کمان سنبھالنے والے گریڈ 22 کے پولیس آفیسر معظم جا انصاری 4 اگست 1965 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے - 1988 میں  بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بلوچستان پولیس میں بطور ڈی ایس پی کیریئر کا آغاز کیا اور پھر اگلے سال سی ایس ایس پاس کرکے بطور اے ایس پی تعینات ہوئے -معظم جا انصاری کا شمار پروفیشنل اور تجربہ کار افسران میں ہوتا ہے وہ خیبر پختونخوا میں بھی آئی جی کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں -

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot