بدھ، 14 فروری، 2024

نادرا نے اقلیتی برادری کی رجسٹریشن مہم کااغازکردیا

نادرا نے اقلیتی برادری کی رجسٹریشن مہم کااغازکردیا

12 تا 13 فروری 2024

نادرا ریجنل ہیڈ آفس کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں موبائل رجسٹریشن وین کے دوروں کا شیڈول

اقلیتی برادری کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد اس شیڈول کےمطابق اپنے علاقے میں آنے والی موبائل رجسٹریشن وین پر تشریف لائیں اور اپنے شناختی کارڈ بنوائیں

مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے ہماری ہیلپ لائن پر کال کریں

ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+

موبائل  صارفین کے لئے ہیلپ لائن: 1777

ویب سائٹ: https://www.nadra.gov.pk


نادرا وٹس ایپ چینل:

https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot