جمعہ، 23 فروری، 2024

ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ غلام سرور بروہی کا دورہ پاسپورٹ افس

 


ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ غلام سرور بروہی اور ڈپٹی رجسٹرار امیر محمد رند نے ریجنل پاسپورٹ آفس کوئٹہ اور ایگزیکٹیو برانچ کا دورہ کیا، عوام کے مسائل سنے اور زونل ہیڈ کو ہدایت کی کے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔
اگر آپکو پاسپورٹ کے حوالےسے کوئی بھی شکایت ہو تو آپ وفاقی محتسب میں اپنی شکایت درج کرسکتے ہیں۔ آپ کو یاد رہے کے وفاقی محتسب میں شکایت درج کرنے کی نہ کوئی فیس ہے اور نہ کسی وکیل کی ضرورت ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot