جمعہ، 22 مارچ، 2024

بھارت 2030 تک 80فیصد الیکٹرک کاریں اور بائیکس استعمال کرے گا

 بھارت کے شہر دہلی میں2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹس ہیں، جہاں نارمل چارجنگ ریٹ 3روپے اور فاسٹ چارجنگ ریٹ 7روپے فی یونٹ ہے۔ بھارت 2030 تک 80فیصد الیکٹرک کاریں اور بائیکس استعمال کرے گا، جس سے بھارت کو 60 ارب ڈالر کا فیول امپورٹ نہیں کرنا پڑے گا۔ 

ھارت کے ساتھ مقابلہ ان چیزوں میں کرنا چاہئیے




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot