بلوچستان ہائیکورٹ نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستوں اور سکولز کی بندش پر پابندی عائد کردی
ایڈوکیٹ عبدالصادق خلجی کی آئینی درخواست پر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا
وی آئی پیز کی سیکورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے مگر بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کی جانی چاہیے ‘ بلوچستان ہائیکورٹ کا حکم
کوئٹہ میں وی آئی پی موومنٹ کے دوران بازار ‘ شاہرائیں ‘ اسکولز بند نہ کئے جائے ‘ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
کوئٹہ ‘ وی آئی پی موومنٹ کے دوران کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی معمول کے مطابق روانگی یقنی بنائی جائے ‘ چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ
بلوچستان ہائیکورٹ نے وکیل عبدالصادق خلجی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا
چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں