جمعہ، 17 مئی، 2024

ایشیاء کے گرم ترین شہر سبی میں لوڈ شیڈنگ کا جن قابو

ایشیاء کے گرم ترین شہرسبی میں لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو  شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا 

لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام اذیت میں مبتلا  جدید میں بھی سبی کے شہری علاقوں میں 12 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری

طویل لوڈ شیڈنگ سے نظام زندگی شدید متاثر ہورہا ہے  عوام ذہنی مریض بن گئے ہیں

شدید گرمی کے ستائے سبی کے شہری بھاری بھرکم بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے دوچار

دیہی علاقوں میں طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث  کاشکاری رک گئی ہے جبکہ

شہری علاقوں میں بجلی نہ ہونے کے باعث شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں

شہر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے کاروبار بھی شدید متاثر ہورہا ہے

سبی کے سیاسی سماجی حلقوں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ سبی میں گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایشیاء کے گرم ترین علاقے سبی کو لوڈ شیڈنگ سے مثتثنی کیا جائے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot