جمعہ، 5 جولائی، 2024

احسان اور دوسروں سے برتاؤ کا انداز اور فن آپ کو دوسروں کے لیے قابل احترام بناتا ہے۔

جنوبی کوریا سے امریکہ کے لیے 10 گھنٹے کی پرواز پر ایک ماں نے طیارے میں سوار 200 سے زائد مسافروں کو ایک ایک بیگ دیا جس میں کینڈی، ببل گم اور ایئر پلگ تھے، پیشگی معذرت کے طور پر، اگر اس کا 4 ماہ کا بچہ دوران پرواز چیخے تو بیگ میں ایک پیغام بھی ہے جس میں لکھا:

‏"ہیلو، میں جون وو ہوں، میں 4 ماہ کا ہوں اور آج میں اپنی ماں اور دادی کے ساتھ امریکہ کا سفر کر رہا ہوں۔ 

میں گھبرا گیا ہوں اور تھوڑا سا خوفزدہ ہوں، یہ میرا پہلا سفر ہے، میرے لیے رونا یا شور مچانا معمول کی بات ہے۔ میں پرسکون رہنے کی کوشش کروں گا۔" لیکن میں وعدہ نہیں کر سکتا ‏اگر میری آواز بہت تیز ہے تو براہ کرم ایئر پلگ استعمال کریں اور اپنے سفر کا لطف اٹھائیں، شکریہ۔"

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot